☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت یحییٰ بن وثاب کے آثار
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزهد← حضرت یحییٰ بن وثاب کے آثار
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 36517 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨١٠٥ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن يحيى أنه كان إذا صلى كأنه يخاطب رجلا من إقباله على (صلاته) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ جب نماز پڑھتے تھے تو نماز میں ایسی توجہ ہوتی جیسے کسی آدمی سے بات کررہے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38105، ترقيم محمد عوامة 36517)
حدیث نمبر: 36518 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨١٠٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن يحيى قال: وكانوا إذا كانت فيهم جنازة عرف ذلك في وجوههم أياما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن وثاب فرماتے ہیں کہ اسلاف جب کسی جنازے کو دیکھتے تھے تو کئی دن تک ان کے چہروں پر اس کے آثار باقی رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38106، ترقيم محمد عوامة 36518)
حدیث نمبر: 36519 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨١٠٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن أبيه عن الأعمش قال: كان يحيى إذا قضى الصلاة مكث ساعة (تعرف) (١) عليه كآبة الصلاة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن وثاب جب نماز پوری کرلیتے تھے کافی دیر تک ان کے چہرے پر نماز کے آثار دکھائی دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38107، ترقيم محمد عوامة 36519)