☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت طاوس کے آثار
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزهد← حضرت طاوس کے آثار
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 36485 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٠٧٣ - حدثنا يحيى بن (أبي) (١) (بكير) (٢) قال: حدثنا إبراهيم بن نافع عن ابن طاوس عن أبيه قال: (حلو الدنيا مر الآخرة، ومر الدنيا حلو الآخرة) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ دنیا کی مٹھاس آخرت کی کرواہٹ ہے اور دنیا کی کرواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38073، ترقيم محمد عوامة 36485)
حدیث نمبر: 36486 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٠٧٤ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي قال: حدثنا سفيان عن رجل (عن طاوس) (١) قال: إن المؤمن لا يحرز دينه إلا (حفرتُهُ) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ مومن کے دین کو اس کی قبر ہی بچا سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38074، ترقيم محمد عوامة 36486)
حدیث نمبر: 36487 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٠٧٥ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثني نافع ابن عمر عن (بشر) (١) بن عاصم قال: قال طاوس: ما رأيت مثل أحد أمن على نفسه قد رأيت رجلا لو قيل (لي) (٢) : من: أفضل من تعرف؟ قلت: فلان، لذلك الرجل، فمكث على ذلك ثم أخذه وجع (في) (٣) (بطنه) (٤) فأصابه منه شيء، (فاستسح) (٥) بطنه عليه (واشتهاه) (٦) (فباحته) (٧) فرأيته في نطع: ما أدري أي طاقيه أسرع! حتى مات عرقا (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
……………گذارش: حضرت طاوس کے اس اثر کا ترجمہ بالکل واضح نہیں ہوسکا۔ مصنف ابن ابی شیبہ کے محقق محمد عوامہ اس اثر کے حاشیے میں فرماتے ہیں ”وتتمۃ الخبر لم یتضح لی معناہ“؟؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38075، ترقيم محمد عوامة 36487)
حدیث نمبر: 36488 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٠٧٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي هاشم عن طاوس [قال: كان قميصه فوق الإزار، والرداء فوق القميص.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس کی قمیص ازار سے اوپر اور ان کی چادر قمیص سے اوپر ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38076، ترقيم محمد عوامة 36488)
حدیث نمبر: 36489 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٠٧٧ - حدثنا المحاربي عن ليث عن طاوس] (١) قال: ألا رجل يقوم بعشر آيات من الليل فيصبح قد كتب له مائة حسنة وأكثر من ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جو شخص رات کو نماز میں دس آیات کی تلاوت کرے تو صبح میں اس کے لئے سو یا اس سے زیادہ نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38077، ترقيم محمد عوامة 36489)