☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص دشمن کی سر زمین میں ایسی چیز پائے جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← کوئی شخص دشمن کی سر زمین میں ایسی چیز پائے جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 34285 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٨٤٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن مكحول قال: كان المسلمون لا يرون بأسا بما خرج به من أرض العدو (مما) (١) لا ثمن له هناك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمان اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ ایسی چیز دشمن کی زمین سے اٹھا لائیں جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35848، ترقيم محمد عوامة 34285)
حدیث نمبر: 34286 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٨٤٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد الرحمن بن زياد بن أنعم عن خالد ابن أبي عمران قال: سمعت القاسم وسالما يقولان: ما قطعتم من شجر أرض العدو فعملتَ وتدًا أو هراوة أو مرزبة أو لوحًا أو قدحًا أو بابًا فلا بأس به، وما (وجد له) (١) من ذلك معمولا فأده إلى المغنم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اور حضرت سالم رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ دشمن کی زمین کے درخت کاٹ کر اگر اس سے آپ نے کھونٹی، لاٹھی، ہتھوڑا، تختی، پیالہ یا دروازہ بنا لیا تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور جس چیز کی وہاں قیمت ہو (استعمال ہوتی ہو) اس کو مال غنیمت میں دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35849، ترقيم محمد عوامة 34286)
حدیث نمبر: 34287 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٨٥٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد الرحمن بن يزيد ومحمد بن عبد اللَّه (الشعيثي) (١) عن مكحول قال: ما قطعتم من أرض العدو فعملتَ منه قدحا أو وتدا أو هراوة أو مرزبة فلا بأس به، وما وجدته من ذلك معمولا فأده إلى المغانم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35850، ترقيم محمد عوامة 34287)