☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السباق على الأقدام
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب السير← السباق على الأقدام
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 34274 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٨٣٧ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: حدثني رجل عن أبي سلمة عن عائشة قالت: خرجنا مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في سفر، فنزلنا منزلًا فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (تعالي) (١) حتى أسابقك"، قالت: فسابقته فسبقته، وخرجت معه بعد ذلك في سفر آخر، فنزلنا منزلًا (فقال) (٢) :) (تعالي) (٣) حتى أسابقك"، قالت: فسبقني، فضرب بين كتفي وقال:"هذه بتلك" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم لوگ رسول اکرم 5 کے ساتھ ایک سفر میں تھے ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا آؤ دوڑ لگاتے ہیں، ہم نے مسابقہ کیا اور میں سبقت لے گئی، پھر آپ کے ساتھ ایک اور سفر میں تھے اور ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: آؤ دوڑ لگاتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھ سے سبقت لے گئے اور پھر میرے کندھے کے درمیان ہاتھ مار کر فرمایا یہ اس مقابلہ کا بدلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35837، ترقيم محمد عوامة 34274)
Hadith No.: 34275 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٨٣٨ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن عبد الرحمن قال: خرجت مع أبي إلى الجبان فقال (لي) (١) : (تعال) (٢) يا بني حتى أسابقك، قال: فسابقته فسبقني.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ مقام جبان کی طرف گیا تو والد صاحب نے مجھ سے فرمایا اے بیٹے آؤ دوڑنے کا مقابلہ کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ پھر ہم نے مقابلہ کیا اور وہ مجھ سے سبقت لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35838، ترقيم محمد عوامة 34275)
Hadith No.: 34276 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٨٣٩ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي سلمة ابن عبد الرحمن عن عائشة قالت: سابقني رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فسبقته، قال حماد: (الحضار) (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اکرم 5 نے مجھ سے دوڑنے کا مقابلہ کیا تو میں آپ سے آگے بڑھ گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35839، ترقيم محمد عوامة 34276)
Hadith No.: 34277 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٨٤٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن برد عن الزهري قال: كانوا يسبقون على أقدامهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زھری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام j پیدل چلنے اور دوڑنے کا مقابلہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35840، ترقيم محمد عوامة 34277)