☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34274
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34274
٣٥٨٣٧ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: حدثني رجل عن أبي سلمة عن عائشة قالت: خرجنا مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في سفر، فنزلنا منزلًا فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (تعالي) (١) حتى أسابقك"، قالت: فسابقته فسبقته، وخرجت معه بعد ذلك في سفر آخر، فنزلنا منزلًا (فقال) (٢) :) (تعالي) (٣) حتى أسابقك"، قالت: فسبقني، فضرب بين كتفي وقال:"هذه بتلك" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم لوگ رسول اکرم 5 کے ساتھ ایک سفر میں تھے ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا آؤ دوڑ لگاتے ہیں، ہم نے مسابقہ کیا اور میں سبقت لے گئی، پھر آپ کے ساتھ ایک اور سفر میں تھے اور ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: آؤ دوڑ لگاتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھ سے سبقت لے گئے اور پھر میرے کندھے کے درمیان ہاتھ مار کر فرمایا یہ اس مقابلہ کا بدلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35837، ترقيم محمد عوامة 34274)
← Previous Hadith (34273) Back to Bab Next Hadith → (34275)