☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر سے الگ ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر سے الگ ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 34224 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٧٨٤ - حدثنا عبد اللَّه بن المبارك عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن الحسن في الرجل يغل ويتفرق الجيش قال: يتصدق به عن ذلك الجيش.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر سے الگ ہوجائے، اس کے ساتھ لشکر پر صدقہ کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35784، ترقيم محمد عوامة 34224)