☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 34066 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٢٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن (عن حسن) (١) عن ليث عن طاوس قال: كان يكره الجهاد مع هؤلاء -يعني السلطان الجائر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ ظالم و جابر حکمرانوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35620، ترقيم محمد عوامة 34066)
حدیث نمبر: 34067 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٢١ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن الشيباني قال: خرج على الناس بعث زمن الحجاج فخرج فيه إبراهيم التيمي وإبراهيم النخعي، فقال إبراهيم (التيمي) (٢) : إلى من تدعوهم؟ إلى الحجاج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الشیبانی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حجاج بن یوسف کے دور حکومت میں لوگ لڑائی کیلئے نکلے تو اس میں حضرت ابراہیم تیمی اور حضرت ابراہیم نخعی بھی نکلے، حضرت ابراہیم نخعی نے فرمایا: کس کی طرف تم ان کو بلاتے ہو؟ حجاج کی طرف بلاتے ہو؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35621، ترقيم محمد عوامة 34067)