☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 34046 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٥٩٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الحسن قال: لا يحل لمسلم أن يحمل إلى عدو المسلمين طعاما ولا سلاحا يقويهم به على المسلمين فمن فعل ذلك فهو فاسق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: مسلمان کیلئے جائز نہیں کہ وہ دشمنوں کو کھانا یا اسلحہ بھیجے (فروخت کرے) جس کی وجہ سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں: جو ایسا کرے وہ فاسق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35599، ترقيم محمد عوامة 34046)
حدیث نمبر: 34047 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٠ - حدثنا محمد بن بكر (عن) (١) (ابن) (٢) جريج عن عطاء أنه كره حمل السلاح إلى العدو، قال: قلت له: تحمل الخيل إليهم؟ قال: فأبى ذلك وقال: أما ما يقويهم للقتال فلا، وأما غيره فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ دشمن کو اسلحہ فروخت کرنے کو ناپسند کرتے تھے راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: گھوڑے فروخت کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے اس کا بھی انکار کیا، اور فرمایا: جس چیز سے وہ جنگ میں قوت حاصل کریں وہ نہ فروخت کرے، اس کے علاوہ چیزوں میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35600، ترقيم محمد عوامة 34047)
حدیث نمبر: 34048 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: نهى عمر بن عبد العزيز أن (تحمل) (١) (الخيل) (٢) إلى أرض الهند.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ارض ھند کی طرف گھوڑوں کی فروخت سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35602، ترقيم محمد عوامة 34048)
حدیث نمبر: 34049 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كره أن يحمل السلاح والكراع إلى أرض العدو للتجارة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اسلحہ یا گھوڑا دشمن کی سر زمین میں تجارت کیلئے لے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35603، ترقيم محمد عوامة 34049)
حدیث نمبر: 34050 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٤ - حدثنا عبد الرحيم عن عبيدة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يحمل إلى عدو المسلمين سلاح أو منفعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بھی اسلحہ اور کوئی منافع بخش چیز لے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35604، ترقيم محمد عوامة 34050)
حدیث نمبر: 34051 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن يونس عن (الحسن) (١) وابن سيرين أنهما كرها بيع السلاح في الفتنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ جنگ کے دنوں میں اسلحہ کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35605، ترقيم محمد عوامة 34051)
حدیث نمبر: 34052 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٦ - حدثنا يعلى بن (عبيد) (١) قال: ثنا أبو حيان عن يونس عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها بيع السلاح في الفتنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35606، ترقيم محمد عوامة 34052)
حدیث نمبر: 34053 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن (الحسن) (١) قال: لا يبعث إلى أهل الحرب (شيء) (٢) من السلاح والكراع، ولا ما (يستعان به) (٣) على السلاح والكراع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل حرب کی طرف اسلحہ یا گھوڑا نہیں بھیجیں گے، اور نہ ہی اسلحہ اور گھوڑے پر مدد حاصل کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35607، ترقيم محمد عوامة 34053)
حدیث نمبر: 34054 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٦٠٨ - حدثنا شاذان قال: ثنا أبان العطار عن قتادة قال: كان يكره بيع السلاح في القتال.
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35608، ترقيم محمد عوامة 34054)