☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
امیر ان کو سامان (لوٹنے کا) اجازت دے گا کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← امیر ان کو سامان (لوٹنے کا) اجازت دے گا کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 33972 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٥١٧ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه سئل عن (النهبة) (١) في الغنيمة إذا أذن لهم أميرهم، فكره ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زھری رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ غنیمت میں لوٹی ہوئی چیز کے متعلق جب کہ ان کا امیر ان کو اجازت دے دے؟ حضرت زھری نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35517، ترقيم محمد عوامة 33972)