☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 33956 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٥٠١ - حدثنا شريك عن جابر عن القاسم عن أبيه قال: قال (عبد اللَّه) (١) : النفل ما لم يلتق الصفان (أو) (٢) الزحفان، (فإذا التقى الصفان أو الزحفان فالمغنم) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ عطیہ اور بخشش اس وقت تک ہے جب تک کہ لشکر آمنے سامنے نہ آئے ہوں۔ اگر آمنے سامنے آجائیں تو پھر مال غنیمت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35501، ترقيم محمد عوامة 33956)
حدیث نمبر: 33957 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٥٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبو العميس عن القاسم بن عبد الرحمن عن مسروق قال: إذا التقى الزحفان (أو) (١) الصفان فلا (نفلَ) (٢) ، إنما هي الغنيمة، إنما النفل قبل وبعد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب دونوں لشکر آمنے سامنے آجائیں تو پھر بخشش اور عطیہ نہیں ہے، وہ تو غنیمت ہے، بخشش اور عطیہ تو اسے پہلے یا اس کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35502، ترقيم محمد عوامة 33957)
حدیث نمبر: 33958 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٥٠٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن سليمان بن موسى قال: قال عمر: (لا نفل في أول غنيمة، و) (١) لا نفل بعد الغنيمة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ غنیمت سے پہلے اور غنیمت کے بعد بخشش اور عطیہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35503، ترقيم محمد عوامة 33958)