☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: للفارس سهمان؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب السير← من قال: للفارس سهمان؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 33857 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٣٩٧ - حدثنا معاذ قال: أخبرنا حبيب بن شهاب عن أبيه عن أبي موسى أنه أسهم للفارس سهمين، وأسهم للراجل سهمًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے گھوڑ سوار کیلئے دو اور پیادہ کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35397، ترقيم محمد عوامة 33857)
Hadith No.: 33858 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٣٩٨ - حدثنا يونس بن محمد قال: ثنا مجمع بن (١) يعقوب قال: أخبرني (أبي) (٢) عن عمه عبد الرحمن بن يزيد عن مجمع بن (جارية) (٣) قال: شهدنا الحديبية مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقسمت (٤) على ثمانية عشر سهمًا، وكان الجيش ألفا وخمسمائة: ثلاثمائة فارس، فكان للفارس سهمان (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجمع بن جاریہ فرماتے ہیں کہ ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ صلح حدیبیہ میں شریک تھے، اٹھارہ حصے تقسیم کیے گئے، اسلامی شکر کی تعداد پندرہ سو تھی، تین سو گھوڑ سواروں کو ملے، ہر گھوڑ سوار کیلئے دو حصے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35398، ترقيم محمد عوامة 33858)
Hadith No.: 33859 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٣٩٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق (عن) (١) هانئ (بن هانئ) (٢) عن علي قال: للفارس سهمان (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے، حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کو لکھا ہوا پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35399، ترقيم محمد عوامة 33859)