☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 33857 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٣٩٧ - حدثنا معاذ قال: أخبرنا حبيب بن شهاب عن أبيه عن أبي موسى أنه أسهم للفارس سهمين، وأسهم للراجل سهمًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے گھوڑ سوار کیلئے دو اور پیادہ کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35397، ترقيم محمد عوامة 33857)
حدیث نمبر: 33858 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٣٩٨ - حدثنا يونس بن محمد قال: ثنا مجمع بن (١) يعقوب قال: أخبرني (أبي) (٢) عن عمه عبد الرحمن بن يزيد عن مجمع بن (جارية) (٣) قال: شهدنا الحديبية مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقسمت (٤) على ثمانية عشر سهمًا، وكان الجيش ألفا وخمسمائة: ثلاثمائة فارس، فكان للفارس سهمان (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجمع بن جاریہ فرماتے ہیں کہ ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ صلح حدیبیہ میں شریک تھے، اٹھارہ حصے تقسیم کیے گئے، اسلامی شکر کی تعداد پندرہ سو تھی، تین سو گھوڑ سواروں کو ملے، ہر گھوڑ سوار کیلئے دو حصے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35398، ترقيم محمد عوامة 33858)
حدیث نمبر: 33859 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٣٩٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق (عن) (١) هانئ (بن هانئ) (٢) عن علي قال: للفارس سهمان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے، حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کو لکھا ہوا پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35399، ترقيم محمد عوامة 33859)