☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا کہ اس میں کنبہ دار کو کنوارے پر فضیلت دی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا کہ اس میں کنبہ دار کو کنوارے پر فضیلت دی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 33676 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٢١٥ - حدثنا (يعمر) (١) بن بشر قال: ثنا ابن مبارك قال: أخبرنا صفوان بن عمرو عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن أبيه عن عوف بن مالك قال: كان النبي صلى الله عليه و آله وسلم إذا (جاء) (٢) الفيء قسمه من يومه، فأعطى الآهل (حظين) (٣) وأعطى (الأعزب) (٤) حظا (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب مال فئی آتا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسی دن ہی اس کو تقسیم فرما دیتے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کنبہ دار کو دو حصہ عطا فرماتے اور کنوارے کو ایک حصہ عطا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35215، ترقيم محمد عوامة 33676)