☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن لوگوں نے یوں کہا کہ قیدی وارث نہیں ہو گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جن لوگوں نے یوں کہا کہ قیدی وارث نہیں ہو گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 33506 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عمن سمع إبراهيم يقول: لا يرث الأسير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان رحمہ اللہ اس شخص سے نقل کرتے ہیں جس نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ قیدی وارث نہیں بنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35040، ترقيم محمد عوامة 33506)
حدیث نمبر: 33507 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٤١ - حدثنا ابن الحارث عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: لا يرث الأسير في أيدي العدو.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جو قیدی دشمن کے قبضہ میں ہو وہ وارث نہیں بنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35041، ترقيم محمد عوامة 33507)
حدیث نمبر: 33508 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٤٢ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) وهيب عن داود عن سعيد بن المسيب أنه كان لا يورث الأسير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ قیدی کو وارث نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35042، ترقيم محمد عوامة 33508)