☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 33502 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٣٦ - حدثنا علي بن مسهر عن داود عن الشعبي عن شريح قال: أحوج ما يكون إلى ميراثه وهو أسير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اس کی میراث کا سب سے زیادہ محتاج تو وہ قیدی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35036، ترقيم محمد عوامة 33502)
حدیث نمبر: 33503 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٣٧ - حدثنا ابن مهدي عن همام عن قتادة عن الحسن في ميراث الأسير قال: إنه محتاج إلى ميراثه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے قیدی کے وارث بننے کے بارے میں ارشاد فرمایا: بیشک وہ اس وراثت کا محتاج ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35037]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35037، ترقيم محمد عوامة 33503)
حدیث نمبر: 33504 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٣٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: يرث الأسير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام زہری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: قیدی وارث بنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35038، ترقيم محمد عوامة 33504)
حدیث نمبر: 33505 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٣٩ - حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: يرث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: قیدی وارث بنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35039، ترقيم محمد عوامة 33505)