☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان چیزوں کا بیان جو مقتول کے ساتھ دفن کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← ان چیزوں کا بیان جو مقتول کے ساتھ دفن کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 33473 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠٥ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا يدفن مع القتيل خف ولا نعل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: مقتول کے ساتھ موزے اور چپل دفن نہیں کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35005، ترقيم محمد عوامة 33473)
حدیث نمبر: 33474 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠٦ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينزع (عن) (١) القتيل الفرو والجوربان و (الموزجان) (٢) و (الافراهيجان) (٣) إلا أن يكون الجوربان يكملان فيتركان عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: مقتول سے پوستین لگا کپڑا، جرابیں، اور بڑے موزے اور چھوٹے موزے سب چیزیں اتار لی جائیں گی مگر یہ کہ دونوں جرابیں کفن کو پورا کریں تو ان دونوں کو چھوڑ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35006، ترقيم محمد عوامة 33474)
حدیث نمبر: 33475 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (مخول) (١) عن العيزار بن حريث (العبدي) (٢) قال: قال زيد بن صوحان: لا تنزعوا عني ثوبًا إلا الخفين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیزار بن حریث العبدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن صوحان رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ میرے کپڑے مت اتارنا مگر موزے اتار لینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35007]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35007، ترقيم محمد عوامة 33475)
حدیث نمبر: 35005 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠٥ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا يدفن مع القتيل خف ولا نعل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: مقتول کے ساتھ موزے اور چپل دفن نہیں کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35005، ترقيم محمد عوامة 33473)
حدیث نمبر: 35006 مصنف ابن ابی شیبہ