☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محاربہ کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← محاربہ کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 33467 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٩٩٥ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: المحاربة الشرك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فریایا: محاربہ یعنی اللہ اور اس کے رسول 5 سے جنگ، شرک کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34995]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34995، ترقيم محمد عوامة 33467)