☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بزدلی کے بارے میں لوگوں کی آراء اور اس کے بارے میں چند روایات کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← بزدلی کے بارے میں لوگوں کی آراء اور اس کے بارے میں چند روایات کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 33293 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٨١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا (همام) (١) عن أبي عمران الجوني قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"للجبان أجران" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمران الجونی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بزدل کے لیے دو اجر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34810، ترقيم محمد عوامة 33293)
حدیث نمبر: 33294 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٨١١ - [حدثنا محمد عن ابن جريج عن عبد الكريم قال: قالت عائشة: إذا (أحس) (١) أحدكم من نفسه جنبًا فلا يغزون] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایک اپنے دل میں بزدلی محسوس کرے تو اس کو چاہیئے کہ وہ جہاد میں شریک مت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34811، ترقيم محمد عوامة 33294)
حدیث نمبر: 33295 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٨١٢ - حدثنا محمد بن مصعب عن أبي بكر عن الفضيل بن فضالة قال: قال أبو الدرداء: لا نامت عيون الجبناء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل بن فضالہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بزدلوں کی آنکھیں نہیں سوتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34812، ترقيم محمد عوامة 33295)