☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض لوگوں نے یوں کہا اس گھوڑے کے بارے میں جس کو چھوڑ دیا جائے اور اس کو دوڑانے کے لیے آوازیں لگائی جائیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← بعض لوگوں نے یوں کہا اس گھوڑے کے بارے میں جس کو چھوڑ دیا جائے اور اس کو دوڑانے کے لیے آوازیں لگائی جائیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 33289 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٨٠٦ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة عن حميد عن الحسن عن عمران بن حصين قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا جلب ولا جنب" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچانا درست نہیں اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں گھوڑا رکھنا کہ جب یہ سست پڑجائے تو دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34806، ترقيم محمد عوامة 33289)
حدیث نمبر: 33290 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٨٠٧ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن حميد عن الحسن عن عمران بن حصين بمثله ولم يرفعه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رحمہ اللہ سے ما قبل حدیث موقوفاً اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34807، ترقيم محمد عوامة 33290)
حدیث نمبر: 33291 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٨٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا معقل بن عبيد اللَّه العبسي عن عطاء قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا جلب ولا جنب في الإسلام" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسلام میں نہ تو گھوڑے کو دوڑانے کے لے شور مچانا درست ہے۔ اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں دوسرا گھوڑا رکھنا تاکہ پہلے گھوڑے کے سست ہونے کی صورت میں دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34808، ترقيم محمد عوامة 33291)
حدیث نمبر: 33292 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٨٠٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا جلب ولا جنب" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچانا درست نہیں ہے اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں دوسرا گھوڑا رکھنا تاکہ پہلے گھوڑے کے سست ہونے کی صورت میں دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34809، ترقيم محمد عوامة 33292)