٣٤٨٠٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا جلب ولا جنب" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچانا درست نہیں ہے اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں دوسرا گھوڑا رکھنا تاکہ پہلے گھوڑے کے سست ہونے کی صورت میں دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34809، ترقيم محمد عوامة 33292)