☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما ذكر في ابن رواحة ﵁
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الفضائل← ما ذكر في ابن رواحة ﵁
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 32992 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٥٠١ - حدثنا (الحسن) (١) بن موسى قال: ثنا حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن عبد الرحمن بن أبي ليلى أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم دعا لعبد اللَّه بن رواحة:"اللهم زده طاعة إلى طاعتك وطاعة رسولك صلى الله عليه و آله وسلم (٢) " (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمائی! اے اللہ! تو اس کی فرمانبرداری میں مزید اضافہ فرما اپنی فرمانبرداری کی طرف اور اپنے رسول 5 کی فرمانبرداری کی طرف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34501، ترقيم محمد عوامة 32992)
Hadith No.: 32993 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٥٠٢ - حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن قيس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لعبد اللَّه بن رواحة:"ألا تحرك بنا الركاب؟" فقال: عبد اللَّه إني قد تركت قولي، قال عمر بن الخطاب: اسمع وأطع، فنزل يسوق نبي اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ويقول: ⦗١٤٢⦘ لاهم لولا أنت ما اهتدينا … ولا تصدقنا ولا صلينا فأنزلن سكينة علينا … وثبت الأقدام إن لاقينا إن الذين (كفروا) (١) بغوا علينا فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهم ارحمه"، فقال: عمر وجبت (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: تم کیوں ہماری رکاب کو نہیں حرکت دیتے؟ تو عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تحقیق میں نے اپنا شعر چھوڑ دیا۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سنو اور اطاعت کرو۔ پس آپ رضی اللہ عنہاترے اور اللہ کے نبی 5 کی سواری کو ہانک رہے تھے اور یہ اشعار پڑھ رہے تھے۔ اے اللہ! اگر آپ نہ ہوتے ہمیں ہدایت نہ ملتی، اور نہ ہم صدقہ دیتے اور نہ ہم نماز پڑھتے، پس تو ہم پر سکینہ ورحمت نازل فرما، اور ہمارے قدموں کو ثبات عطا فرما اگر ہماری دشمن سے ملاقات ہوجائے۔ بے شک کافروں نے ہم پر سرکشی کی۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! تو اس پر رحم فرما۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جنت واجب ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34502، ترقيم محمد عوامة 32993)