☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32993
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32993
٣٤٥٠٢ - حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن قيس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لعبد اللَّه بن رواحة:"ألا تحرك بنا الركاب؟" فقال: عبد اللَّه إني قد تركت قولي، قال عمر بن الخطاب: اسمع وأطع، فنزل يسوق نبي اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ويقول: ⦗١٤٢⦘ لاهم لولا أنت ما اهتدينا … ولا تصدقنا ولا صلينا فأنزلن سكينة علينا … وثبت الأقدام إن لاقينا إن الذين (كفروا) (١) بغوا علينا فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهم ارحمه"، فقال: عمر وجبت (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: تم کیوں ہماری رکاب کو نہیں حرکت دیتے؟ تو عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تحقیق میں نے اپنا شعر چھوڑ دیا۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سنو اور اطاعت کرو۔ پس آپ رضی اللہ عنہاترے اور اللہ کے نبی 5 کی سواری کو ہانک رہے تھے اور یہ اشعار پڑھ رہے تھے۔ اے اللہ! اگر آپ نہ ہوتے ہمیں ہدایت نہ ملتی، اور نہ ہم صدقہ دیتے اور نہ ہم نماز پڑھتے، پس تو ہم پر سکینہ ورحمت نازل فرما، اور ہمارے قدموں کو ثبات عطا فرما اگر ہماری دشمن سے ملاقات ہوجائے۔ بے شک کافروں نے ہم پر سرکشی کی۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! تو اس پر رحم فرما۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جنت واجب ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34502، ترقيم محمد عوامة 32993)
← Previous Hadith (32992) Back to Bab Next Hadith → (32994)