☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفضائل← سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 32968 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٤٧٧ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن عبد العزيز بن رفيع قال: لما سار علي إلى صفين استخلف أبا مسعود على الناس قال: فلما قدم علي قال له: أنت القائل ما بلغني عنك (١) ؟ يا فروخ، (إنك) (٢) شيخ قد ذهب عقلك قال: أذهب عقلي وقد (وجبت) (٣) لي الجنة في اللَّه ورسوله، أنت تعلمه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز بن رفیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ جنگ صفین میں جانے لگے تو حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ کو لوگوں پر خلیفہ بنادیا۔ پس جب حضرت علی رضی اللہ عنہ واپس لوٹے تو ان سے فرمایا: کیا تو نے وہ بات کی ہے جو مجھے تمہاری طرف سے پہنچی ہے اے فروخ؟! یقینا تم بوڑھے ہو تحقیق تمہاری عقل چلی گئی۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: کیا میری عقل چلی گئی۔ پھر اللہ اور اس کے رسول 5 کے مطابق میرے لیے جنت واجب ہوگئی تم اس کو بہتر جانتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34477، ترقيم محمد عوامة 32968)