☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لقیط کی میراث کس کے لئے ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← لقیط کی میراث کس کے لئے ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 32226 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٧٢٧ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم قال: ميراث اللقيط بمنزلة (اللقطة) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ لقیط کی میراث لقطہ کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33727، ترقيم محمد عوامة 32226)
حدیث نمبر: 32227 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٧٢٨ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: (جريرته) (١) في بيت المال، وميراثه (لهم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حسن نے فرمایا کہ اس کے ساتھ ملا ہوا مال بیت المال میں اور اس کی میراث اٹھانے والوں کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33728، ترقيم محمد عوامة 32227)
حدیث نمبر: 32228 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٧٢٩ - حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري أن عمر بن الخطاب أعطى ميراث (المنبوذ) (١) للذي كفله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
زہری روایت کرتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے پڑے ہوئے بچے کی میراث اس شخص کو دی جس نے اس کی کفالت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33729، ترقيم محمد عوامة 32228)
حدیث نمبر: 32229 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٧٣٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمر بن (١) رؤبة عن عبد الواحد (٢) النصري عن واثلة بن الأسقع قال: ترث المرأة ثلاثة: لقيطها، وعتيقها، والملاعنة ابنها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد الواحد نصری حضرت واثلہ بن اسقع سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ عورت تین اشخاص کی وارث ہوتی ہے، اٹھائے ہوئے بچے کی، آزاد شدہ کی اور لعان کرنے والی اپنے بیٹے کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33730، ترقيم محمد عوامة 32229)