٣٣٧٣٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمر بن (١) رؤبة عن عبد الواحد (٢) النصري عن واثلة بن الأسقع قال: ترث المرأة ثلاثة: لقيطها، وعتيقها، والملاعنة ابنها (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
عبد الواحد نصری حضرت واثلہ بن اسقع سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ عورت تین اشخاص کی وارث ہوتی ہے، اٹھائے ہوئے بچے کی، آزاد شدہ کی اور لعان کرنے والی اپنے بیٹے کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33730، ترقيم محمد عوامة 32229)