☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 32103 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٥٨٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن رجل عن الحسن قال: لا يرث اليهودي النصراني، ولا يرث النصراني اليهودي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سفیان ایک آدمی کے واسطے سے حضرت حسن کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ یہودی نصرانی کا اور نصرانی یہودی کا وارث نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33589، ترقيم محمد عوامة 32103)
حدیث نمبر: 32104 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٥٩٠ - حدثنا وكيع قال: (قال) (١) (٢) سفيان: الإسلام ملة، والشرك ملة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
وکیع روایت کرتے ہیں کہ حضرت سفیان نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33590، ترقيم محمد عوامة 32104)
حدیث نمبر: 32105 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٥٩١ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: الإسلام ملة والشرك ملة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم اور حماد نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33591، ترقيم محمد عوامة 32105)