☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31986 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٤٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا حسن بن صالح عمن سمع الشعبي يقول في ابن ملاعنة مات وترك ابن (أخيه) (١) وجده أبا أمه، قال: المال لابن الأخ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حسن بن صالح ایک آدمی کے واسطے سے شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے لعان کرنے والی عورت کے اس بیٹے کے بارے میں فرمایا جو مرتے ہوئے اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے کہ اس کا تمام مال بھتیجے کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33464، ترقيم محمد عوامة 31986)