☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے ماموں اور خالہ کو چھوڑے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے ماموں اور خالہ کو چھوڑے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 31984 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٤٦٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا حمزة الزيات عن رجل يقال له: عمر عن الشعبي في ابن ملاعنة مات وترك خاله وخالته قال: المال للخال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمر حضرت شعبی کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جو لعان کرنے والی عورت کا جو بیٹا مرجائے اور اپنا ماموں اور اپنی خالہ چھوڑ جائے اس کا تمام مال ماموں کو دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33462، ترقيم محمد عوامة 31984)
حدیث نمبر: 31985 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: قال حمزة: وكان ابن أبي ليلى يقول: للخال الثلثان، وللخالة الثلث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے تھے کہ ماموں کے لئے دو تہائی مال ہے اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33463، ترقيم محمد عوامة 31985)