☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31949 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٤٢٤ - حدثنا عفان قال: ثنا أبو عوانة عن سليمان (١) الأعمش عن إبراهيم ⦗٣٢٨⦘ عن علقمة قال: قال عبد اللَّه: لا (تحجب) (٢) الجدات إلا الأم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
علقمہ نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33424، ترقيم محمد عوامة 31949)