☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس عورت کا بیان جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← اس عورت کا بیان جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31907 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٣٧٣ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في امرأة تركت [ (١) أختها لأبيها وأمها، وجدها، فلأختها لأبيها وأمها النصف (٢) في قول علي وعبد اللَّه، وكان زيد يعطي الأخت الثلث والجد الثلثين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ عورت جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے تو اس کی حقیقی بہن کے لئے نصف مال ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق، اور حضرت زید رضی اللہ عنہ بہن کو ایک تہائی مال اور دادا کو دو تہائی مال عطا فرمایا کرتے تھے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول میں دو حصّوں سے نکلے گا اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول میں تین حصّوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33373، ترقيم محمد عوامة 31907)