☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عبد اللہرضی اللہ عنہ کا فرمان بیٹی اور پوتوں کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← سیدنا عبد اللہرضی اللہ عنہ کا فرمان بیٹی اور پوتوں کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31850 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٢٩٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مندل عن الأعمش عن إبراهيم قال: في قول عبد اللَّه: للابنة النصف وما بقي لبني الابن وبنات الابن للذكر مثل حظ الأنثيين، ما لم يزدن بنات الابن على السدس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق بیٹی کو آدھا مال دیاجائے گا، اور باقی مال پوتوں اور پوتیوں کو اس قاعدے کے مطابق دیا جائے گا کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا، جب تک پوتیوں کا حصّہ چھٹے حصّے سے نہ بڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33297، ترقيم محمد عوامة 31850)