☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان حضرات کا بیان جن سے منقول ہے کہ وصیت ذمہ داری میں آتی ہے یا نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← ان حضرات کا بیان جن سے منقول ہے کہ وصیت ذمہ داری میں آتی ہے یا نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 31595 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٩٩٩ - حدثنا (١) يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: الوصية ليست بمضمونة، إنما هي بمنزلة الدين في (مال) (٢) الرجل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن جریج روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا کہ وصیت کا ضمان نہیں ہے یہ تو آدمی کے مال میں قرضے کی طرح ایک چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32999، ترقيم محمد عوامة 31595)
حدیث نمبر: 31596 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٠٠ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس أنه كان يرى الوصية مضمونة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم بن میسرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت طاؤس وصیت کو ذمہ داری میں داخل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33000، ترقيم محمد عوامة 31596)