☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان حضرات کا ذکر جو کسی وارث کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کرنے کو ناپسند کرتے ہیں، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کی اجازت دیتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← ان حضرات کا ذکر جو کسی وارث کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کرنے کو ناپسند کرتے ہیں، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کی اجازت دیتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 31440 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٣٦ - حدثنا (أبو بكر قال حدثنا) (١) : سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يوصي الرجل بمثل نصيب أحد الورثة حتى يكون أقل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
منصور سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا علماء ناپسند کرتے تھے اس بات کو کہ آدمی کسی ایک وارث کے حصّے کے برابر مال کی کسی کے لئے وصیت کر دے، بلکہ وہ فرماتے تھے کہ وصیت وارث کے حصّے سے کم ہونی چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32836، ترقيم محمد عوامة 31440)
حدیث نمبر: 31441 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٣٧ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: ثنا (عمارة) (١) الصيدلاني عن (ثابت) (٢) عن أنس أنه أوصى بمثل نصيب أحد ولده (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ثابت روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اپنی اولاد میں سے ایک بچے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32837، ترقيم محمد عوامة 31441)