☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی آدمی کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے اور اگر وہ میری زندگی میں مرجائے تو فلاں دوسرے آدمی کے لئے ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← اگر کوئی آدمی کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے اور اگر وہ میری زندگی میں مرجائے تو فلاں دوسرے آدمی کے لئے ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 31402 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٧٩٥ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد بن المسيب في رجل أوصى، (قال) (١) : ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان، قال: هو للأول.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قتادہ حضرت سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں ا س آدمی کے بارے میں جو کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے، اور اگر وہ میری زندگی میں وفات پا جائے تو فلاں دوسرے شخص کے لئے ہے، آپ نے فرمایا وہ مال پہلے آدمی کو دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32795، ترقيم محمد عوامة 31402)
حدیث نمبر: 31403 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٧٩٦ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن قال: هو للأول.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قتادہ حضرت حسن سے بھی یہی روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32796، ترقيم محمد عوامة 31403)
حدیث نمبر: 31404 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٧٩٧ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد عن قتادة عن حميد بن عبد الرحمن قال: يجري كما قال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قتادہ حضرت حمید بن عبد الرحمن سے روایت کرتے ہیں کہ جس طرح اس وصیت کرنے والے نے کہا ہے اسی طرح عمل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32797، ترقيم محمد عوامة 31404)
حدیث نمبر: 31405 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٧٩٨ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد عن هشام بن عروة عن أبيه مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ہشام بن عروہ اپنے والد ماجد سے بھی یہی مضمون نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32798، ترقيم محمد عوامة 31405)