☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو قرآن کو الٹی طرف سے پڑھنے کو مکروہ سمجھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جو قرآن کو الٹی طرف سے پڑھنے کو مکروہ سمجھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30938 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٣١٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال: قيل لعبد اللَّه: إن فلانا يقرأ القرآن منكوسًا، فقال عبد اللَّه: ذاك منكوس القلب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو بتلایا گیا، فلاں شخص قرآن کو الٹی طرف سے پڑھتا ہے! تو حضرت عبد اللہ نے فرمایا: وہ الٹے دل والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32314، ترقيم محمد عوامة 30938)