☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو قرآن کے وسیلہ سے مانگے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جو قرآن کے وسیلہ سے مانگے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30896 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٧٢ - حدثنا حسين بن علي عن جعفر بن محمد قال: حدثني زيد بن علي قال: مررت بأبي جعفر وهو في داره وهو يقول: اللهم اغفر لي بالقرآن، اللهم ارحمني بالقرآن، اللهم اهدني بالقرآن، اللهم ارزقني بالقرآن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو جعفر کے پاس سے گزرا اس حال میں کہ وہ اپنے گھر میں تھے اور یوں دعا فرما رہے تھے: اے اللہ! تو مجھے قرآن کی وجہ سے معاف فرما دے۔ اے اللہ! قرآن کی وجہ سے مجھ پر رحم فرما۔ اے اللہ! قرآن کے ذریعہ ہدایت عطا فرما۔ اے اللہ! قرآن کی وجہ سے مجھے رزق عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32272، ترقيم محمد عوامة 30896)