☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو مکروہ سمجھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھا جائے اور کچھ حصہ چھوڑ دیا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جو مکروہ سمجھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھا جائے اور کچھ حصہ چھوڑ دیا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 30893 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٦٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل قال: كانوا يكرهون أن يقرأوا بعض الآية ويتركوا بعضها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سنان فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ابی الھذیل نے فرمایا: صحابہ ناپسند کرتے تھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھیں اور اس کا کچھ حصہ چھوڑ دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32269، ترقيم محمد عوامة 30893)
حدیث نمبر: 30894 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٧٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عطاء عن أبي عبد الرحمن أنه كره أن يقول: أسقطت آية كذا وكذا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن یوں کہنا ناپسند کرتے تھے: کہ میں نے آیت کے اس اس حصہ کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32270، ترقيم محمد عوامة 30894)