☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرآن کی تعظیم کرو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرآن کی تعظیم کرو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 30850 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٢٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علي أنه كره أن يكتب القرآن في المصحف الصغير (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ناپسند فرماتے تھے کہ قرآن کو کسی چھوٹے سے مصحف میں لکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32226، ترقيم محمد عوامة 30850)
حدیث نمبر: 30851 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٢٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن علي بمثله (إلا) (١) أنه قال: المصاحف (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فعل اس سند سے بھی مروی ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32227، ترقيم محمد عوامة 30851)
حدیث نمبر: 30852 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٢٨ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقال: اعظموا القرآن -يعني كبروا المصاحف] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا: یوں کہا جاتا تھا: قرآن کی تعظیم کرو یعنی اس کو بڑے مصاحف میں لکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32228، ترقيم محمد عوامة 30852)
حدیث نمبر: 30853 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٢٩ - (حدثنا وكيع) (١) حدثنا (عبد الملك) (٢) بن شداد (الأزدي) (٣) عن (عبيد اللَّه) (٤) بن سليمان العبدي عن أبي (حكيمة) (٥) (العبدي) (٦) قال: كنا نكتب المصاحف بالكوفة فيمر علينا علي، ونحن نكتب فيقوم فيقول: أجل قلمك، قال: فقططت ثم كتبت، فقال: هكذا نوروا ما نور اللَّه (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن سلیمان العبدی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو حکیمہ العبدی نے فرمایا! ہم کوفہ میں قرآن کو مصاحف میں لکھا کرتے تھے۔ پس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہم پر گزر ہوا اس حال میں کہ ہم لکھ رہے تھے۔ پس آپ ٹھہر گئے اور فرمایا: اپنے قلم کی نوک کاٹو۔ آپ فرماتے ہیں! میں نے اس کی نوک کاٹی پھر میں نے لکھا، تو آپ نے فرمایا: اس طرح واضح کرو جیسا کہ اللہ نے واضح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32229، ترقيم محمد عوامة 30853)
حدیث نمبر: 30854 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٣٠ - حدثنا وكيع (عن) (١) علي بن مبارك عن أبي (حكيمة) (٢) العبدي قال: كنا نكتب المصاحف بالكوفة فيمر علينا علي (فيقوم) (٣) فينظر ويعجبه خطنا ويقول: هكذا نوروا ما نور اللَّه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن مبارک فرماتے ہیں کہ حضرت ابو حکیمہ العبدی نے فرمایا: ہم کوفہ میں قرآن کو مصاحف میں لکھتے تھے۔ پس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہم پر گزر ہوا تو وہ کھڑے ہو کر دیکھنے لگے اور ہماری خوش نویسی کو سراہا، اور فرمایا: اسی طرح واضح کرو جیسا کہ اللہ نے واضح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32230، ترقيم محمد عوامة 30854)
حدیث نمبر: 30855 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٣١ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه بن الزبير عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره أن يقول: مصيحف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد یوں کہنا ناپسند کرتے تھے: چھوٹا سا قرآن۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32231، ترقيم محمد عوامة 30855)