☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص ناپسند کرنے آواز اونچی کرنے کو اورشور کرنے کو قرآن کے پڑھے جانے کے وقت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جو شخص ناپسند کرنے آواز اونچی کرنے کو اورشور کرنے کو قرآن کے پڑھے جانے کے وقت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 30799 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢١٧٤ - حدثنا ابن إدريس عن الأعمش عن أبي عبد الرحمن قال: القرآن وحشى ولا يصلح (مع) (١) اللغط.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن نے ارشاد فرمایا: قرآن تو اکیلا ہے اور یہ شور کے ساتھ پڑھے جانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32174، ترقيم محمد عوامة 30799)
حدیث نمبر: 30800 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢١٧٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن الحسن عن قيس بن (عباد) (١) قال: كان أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يكرهون رفع الصوت عند الذكر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد نے ارشاد فرمایا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ذکر کے وقت آواز بلند کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32175، ترقيم محمد عوامة 30800)
حدیث نمبر: 30801 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢١٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن ⦗٤٦٦⦘ الحسن أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان يكره رفع الصوت عند قراءة القرآن (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن پڑھتے وقت آواز بلند کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32176، ترقيم محمد عوامة 30801)