☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص ناپسند کرے کہ وہ کسی دنیاوی معاملہ پیش آجانے کی صورت میں قرآن پکڑے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جو شخص ناپسند کرے کہ وہ کسی دنیاوی معاملہ پیش آجانے کی صورت میں قرآن پکڑے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 30739 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢١١٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقرأ القرآن (عند الأمر) (١) بعرض من أمر الدنيا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ناپسند سمجھتے تھے کہ وہ کسی دنیاوی معاملہ کے پیش آنے کی صورت میں قرآن پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32114، ترقيم محمد عوامة 30739)
حدیث نمبر: 30740 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢١١٥ - حدثنا حفص عن هشام بن عروة قال: كان أبي إذا رأى شيئًا من أمر الدنيا يعجبه قال: ﴿لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَى مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِنْهُمْ﴾ [الحجر: ٨٨] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد جب دنیا کی کوئی چیز دیکھتے جو ان کو اچھی لگتی تو آیت تلاوت فرماتے! اور نہ آنکھ اٹھا کر دیکھو تم اس طرف جو سازو سامان ہم نے ان میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32115، ترقيم محمد عوامة 30740)