٣٢١١٥ - حدثنا حفص عن هشام بن عروة قال: كان أبي إذا رأى شيئًا من أمر الدنيا يعجبه قال: ﴿لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَى مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِنْهُمْ﴾ [الحجر: ٨٨] .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد جب دنیا کی کوئی چیز دیکھتے جو ان کو اچھی لگتی تو آیت تلاوت فرماتے! اور نہ آنکھ اٹھا کر دیکھو تم اس طرف جو سازو سامان ہم نے ان میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32115، ترقيم محمد عوامة 30740)