☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص یوں کہنا ناپسند کرے: میں نے سارا قرآن پڑھ لیا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جو شخص یوں کہنا ناپسند کرے: میں نے سارا قرآن پڑھ لیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 30715 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٠٨٨ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شقيق عن الأعمش عن أبي رزين قال: قال رجل (لحبة) (١) بن سلمة وكان من أصحاب عبد اللَّه: قرأت القرآن كله، قال: وما أدركت منه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت حبہ بن سلمہ سے کہا جو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اصحاب میں سے ہیں۔ میں نے سارا قرآن پڑھ لیا: آپ نے فرمایا: تو نے قرآن میں کیا سمجھا؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32088، ترقيم محمد عوامة 30715)
حدیث نمبر: 30716 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٠٨٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد قال: حدثنا أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كان يكره أن يقول: قرأت القرآن كله (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یوں کہنا ناپسند کرتے تھے: کہ میں نے سارا قرآن پڑھ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32089، ترقيم محمد عوامة 30716)
حدیث نمبر: 30717 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٠٩٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: قال حذيفة: ما (تقرؤون) (١) ربعها -يعني (براءة) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم نے اس کا چوتھائی حصہ بھی نہیں پڑھا۔ یعنی براءت کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32090، ترقيم محمد عوامة 30717)