☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في القرآن إذا اشتبه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب فضائل القرآن← في القرآن إذا اشتبه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 30655 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٠٢٧ - حدثنا أبو أسامة (١) (حدثني) (٢) الثوري قال: حدثنا أسلم المنقري عن عبد اللَّه بن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه عن أبي قال: كتاب اللَّه ما استبان منه فاعمل به، وما اشتبه عليك (فآمن) (٣) به وكله إلى عالمه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ حضرت ابی نے ارشاد فرمایا: کتاب اللہ کی جو چیز واضح ہے اس پر عمل کرو۔ اور جو چیز تم پر غیر واضح ہو اس پر ایمان لاؤ اور اس کو علم والے کو سونپ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32027، ترقيم محمد عوامة 30655)
Hadith No.: 30656 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٠٢٨ - حدثنا يعلى قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن زبيد قال: قال عبد اللَّه: إن للقرآن (منارا) (٢) كمنار الطريق، فما عرفتم فتمسكوا به وما اشتبه عليكم فذروه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کے لیے بھی نشان ہیں جساپ کہ راستہ کے نشان ہوتے ہیں۔ پس جو تمہیں سمجھ آجائے اس کو مضبوطی سے تھام لو اور جو تم پر واضح نہ ہو تو اس کو چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32028، ترقيم محمد عوامة 30656)
Hadith No.: 30657 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٠٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن بعض أصحابه عن الربيع بن (خثيم) (١) قال: اضطروا هذا القرآن إلى اللَّه ورسوله.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن خثیم نے فرمایا: جو چیز قرآن میں سے تم پر مشتبہ ہوجائے اسے اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32029، ترقيم محمد عوامة 30657)
Hadith No.: 30658 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٠٣٠ - حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة عن معاذ أنه قال: أما القرآن فمنار كمنار الطريق، (و) (٢) لا يخفى على أحد، فما عرفتم منه فلا (تسألوا) (٣) عنه أحدًا، وما شككتم فيه فكلوه إلى عالم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا: باقی قرآن کے لیے بھی واضح نشان ہیں جیسا کہ راستہ کے نشان ہوتے ہیں جو کسی پر بھی مخفی نہیں ہوتے۔ پس جو کچھ تمہیں اس میں سے سمجھ آجائے تو اس کے بارے میں کسی سے مزید سوال مت کرو، اور جو چیز تمہیں شک میں ڈالے تو اس کو علم والے کی طرف سونپ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32030، ترقيم محمد عوامة 30658)