☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن الفاظ کی نبطی زبان میں وضاحت کی گئی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← جن الفاظ کی نبطی زبان میں وضاحت کی گئی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 30596 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٩٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير قال: ﴿طه﴾ بالنبطية: ايطه يا رجل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: طہ: نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31968، ترقيم محمد عوامة 30596)
حدیث نمبر: 30597 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٩٦٩ - حدثنا وكيع عن قرة بن خالد عن الضحاك قال: ﴿طه﴾ يا رجل بالنبطية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قرۃ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا: طہ نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31969، ترقيم محمد عوامة 30597)
حدیث نمبر: 30598 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٩٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خصيف عن عكرمة قال: ﴿طه﴾، يا رجل بالنبطية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: طہ: نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31970، ترقيم محمد عوامة 30598)
حدیث نمبر: 30599 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٩٧١ - حدثنا الفضل بن دكين عن سلمة بن سابور عن عطية عن ابن عباس ﴿هَيْتَ لَكَ﴾ [يوسف: ٢٣] ، قال: هي بالنبيطة: هلم لك (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیہب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: { ہَیْتَ لَک } نبطی زبان میں ”تم آ جاؤ۔“ کے معنی میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31971، ترقيم محمد عوامة 30599)