☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو غلام خریدتا ہے تو وہ یوں دعا کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← اس آدمی کا بیان جو غلام خریدتا ہے تو وہ یوں دعا کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30531 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٩٠٢ - حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا أبو عقيل قال: حدثنا مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: كان ابن مسعود إذا اشترى مملوكا قال: اللهم بارك (لنا) (١) فيه، واجعله طويل العمر كثير الرزق (٢) . تم كتاب الدعاء والحمد للَّه (كثيرًا) (٣) على آلائه (ونعمه) (٤)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود جب کوئی غلام خریدتے تو یوں دعا فرماتے: اے اللہ! تو اس میں برکت عطا فرما، اور اس کو لمبی عمر والا اور زیادہ رزق والا بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31902، ترقيم محمد عوامة 30531)