☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب آدمی بیت الخلاء سے نکلے تو یہ کلمات پڑھے اور یوں دعا کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جب آدمی بیت الخلاء سے نکلے تو یہ کلمات پڑھے اور یوں دعا کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 30524 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٩٥ - حدثنا يحيى بن أبي بكير قال: حدثنا إسرائيل قال: أخبرنا يوسف بن أبي بردة قال: سمعت أبي يقول: دخلت على عائشة فسمعتها تقول: كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إذا خرج من الغائط قال:"غفرانك" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء سے نکلتے تو فرماتے: اے اللہ! میں تجھ سے بخشش کا سوال کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31895، ترقيم محمد عوامة 30524)
حدیث نمبر: 30525 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٩٦ - حدثنا هشيم (عن) (١) العوام عن إبراهيم التيمي أن نوحا النبي ﵇ كان إذا فرغ من الغائط قال: الحمد للَّه الذي أذهب (عني) (٢) الأذى وعافاني (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت نوح جب بیت الخلاء سے فارغ ہوتے تو یوں دعا فرماتے: سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی اور مجھے چین دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31896، ترقيم محمد عوامة 30525)
حدیث نمبر: 30526 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٩٧ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا عوام قال: حدثت أن نوحا ﵇ كان يقول: الحمد للَّه الذي أذاقني (لذاته) (١) ، وأبقى فيَّ منفعته، وأذهب عني أذاه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ حضرت نوح یوں دعا کرتے تھے: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے لذت چکھائی۔ اور مجھ میں اس کی منفعت کو باقی رکھا۔ اور مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31897، ترقيم محمد عوامة 30526)
حدیث نمبر: 30527 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٩٨ - حدثنا عبدة بن سليمان ووكيع عن سفيان عن منصور عن أبي علي أن أبا ذر كان يقول إذا خرج من الخلاء: الحمد للَّه الذي أذهب عني الأذى وعافاني (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر جب بیت الخلاء سے نکلتے تو یوں دعا کرتے تھے: سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی اور مجھے چین دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31898، ترقيم محمد عوامة 30527)
حدیث نمبر: 30528 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٩٩ - حدثنا وكيع عن زمعة عن سلمة بن (وهرام) (١) عن طاوس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا خرج أحدكم من الخلاء فليقل: الحمد للَّه الذي أذهب عني ما يؤذيني وأمسك علي ما ينفعني" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاو وس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایک بیت الخلاء سے نکلے تو یوں دعا کرے: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی اور جو چیز مجھے نفع پہنچانے والی ہے اس کو روک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31899، ترقيم محمد عوامة 30528)
حدیث نمبر: 30529 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٩٠٠ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا هريم عن ليث عن المنهال بن عمرو قال: كان أبو الدرداء إذا خرج من الخلاء قال: الحمد للَّه الذي أماط عني الأذى وعافاني (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منھال بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء جب بیت الخلاء سے نکلتے تو یوں دعا فرماتے: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف کو دور کردیا اور مجھے چین دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31900، ترقيم محمد عوامة 30529)
حدیث نمبر: 30530 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٩٠١ - حدثنا عبدة بن سليمان عن جويبر عن الضحاك قال: كان حذيفة يقول إذا خرج: الحمد للَّه الذي أذهب عني الأذى وعافاني (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جب بیت الخلاء سے نکلتے تو یوں دعا فرماتے! سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی اور مجھے چین دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31901، ترقيم محمد عوامة 30530)