☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ حکم دیا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ حکم دیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30495 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٦٥ - حدثنا سفيان عن محمد بن المنكدر قال: جاء رجل يشكو امرأته إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فأخذ برءوسهما وقال:"اللهم أدم بينهما" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن المنکدر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی بیوی کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کا سر پکڑا اور یوں دعا فرمائی؛ اے اللہ! ان دونوں کے درمیان پیارو محبت پیدا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31865، ترقيم محمد عوامة 30495)