☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھڑے ہو کر دعا کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← کھڑے ہو کر دعا کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30494 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٦٤ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا حميد عن الحسن عن جابر بن عبد اللَّه قال: كنا ندعو قياما وقعودا، ونسبح ركوعا وسجودا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر دعا کرتے تھے، اور رکوع اور سجدے کی حالت میں تسبیح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31864، ترقيم محمد عوامة 30494)