☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دعاء قنوت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← دعاء قنوت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30493 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٦٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن يحيى بن وثاب قال: سمعته يقول في قنوته: اللهم عذب كفرة أهل الكتاب، اللهم اجعل قلوبهم على قلوب نساء كوافر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں حضرت یحییٰ بن وثاب کو یوں دعائے قنوت کرتے ہوئے سنا: اے اللہ! کافر اہل کتاب کو عذاب دے، اے اللہ! ان کے دلوں کو کافر عورتوں کے دلوں جیسا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31863، ترقيم محمد عوامة 30493)