☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب کوا کائیں کائیں کرے تو آدمی یوں دعا کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جب کوا کائیں کائیں کرے تو آدمی یوں دعا کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30492 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٦٢ - حدثنا محمد بن الحسن قال: حدثنا مهدي بن ميمون عن غيلان عن ابن عباس أنه كان إذا (نعب) (١) الغراب قال: (اللهم) (٢) لا طير إلا طيرك ولا خير إلا خيرك ولا إله غيرك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت غیلان فرماتے ہیں کہ جب کوا کائیں کائیں کرتا تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما یوں دعا فرماتے! اے اللہ! کوئی بدشگونی نہیں سوائے تیری بدشگونی کے، اور کوئی بھلائی نہیں سوائے تیری بھلائی کے، اور تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31862، ترقيم محمد عوامة 30492)